تازہ ترینانٹرنیشنل

روس نے یوکرین کے دارالحکومت کیف پر جوابی فضائی حملہ کر دیا

روس نے یوکرین کے دارالحکومت کیف پر جوابی فضائی حملہ کر دیا۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جنگ بندی پر آمادگی سے پہلے یوکرین نے پیر کی رات روس پر 300 سے زائد ڈرونز سے بڑا حملہ کیا تھا جس میں 3 افراد ہلاک اور 18 افراد زخمی ہوئے تھے ۔
روسی میڈیا نے بتایا کہ یوکرین کی جانب سے بھیجے گئے91 ڈرونز ماسکو تک پہنچ گئے تھے جنہیں تباہ کر دیا گیا۔
تاہم اب روس نے یوکرین کے دارالحکومت کیف پر جوابی فضائی حملہ کیا۔میئرکیف کا دعویٰ ہے کہ روس نے رات بھرفضائی حملےکیے۔نقصان کے حوالے سے فی الحال کوئی معلومات سامنے نہیں آئیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker