تازہ ترینانٹرنیشنل

ایران نے امریکا کے ساتھ جوہری معاہدے پر بات چیت کا عندیہ دے دیا

ایران نے امریکا کے ساتھ جوہری معاہدے پر بات چیت کا عندیہ دے دیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ امریکا کے ساتھ بالواسطہ جوہری مذاکرات کے لیے تیار ہیں، اس کے لیے راستہ کھلا ہے۔

انہوں نے واضح کیا کہ امریکا کا جب تک ایران کے حوالے سے رویہ تبدیل نہیں ہوتا براہ راست بات چیت کا کوئی امکان نہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ٹرمپ جب تک ایران پر دباو ڈالتے رہیں گے، براہ راست مذاکرات ممکن نہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker