تازہ ترینپاکستان

سونا ایک بار پھر بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

پاکستان میں سونا ایک بار پھر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت 3 لاکھ 25 ہزار5 سو روپے ہوگئی۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 428 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونا 2 لاکھ 79ہزار63 روپے پر پہنچ گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker