تازہ ترینبلوچستان

صوبہ معدنیات سے مالا مال، سرمایہ کاری سے فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے، وزیراعلی بلوچستان

وزیر اعلی بلوچستان سردار سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان معدنیات سے مالا مال ہے، سرمایہ کاری سے فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے۔

پاکستان منرلزانویسٹمنٹ فورم، بلوچستان کے اسٹالز پرغیر ملکی مندوبین کی خصوصی دلچسپی ہے اوربلوچستان کی کمپنیوں نے منرلز سمٹ میں اپنی کارکردگی اور منصوبے پیش کئے ہیں۔

پاکستان منرلزانویسٹمنٹ فورم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا کہ منرلزسمٹ میں بلوچستان کے معدنی منصوبے نمایاں رہے ہیں۔

سرمایہ کاروں کیلئے بلوچستان میں محفوظ اورسازگار ماحول موجود ہے، مائنزاینڈ منرلز کے شعبے کو جدید خطوط پراستوارکیا جا رہا ہے، کینیڈا سمیت مختلف ممالک بلوچستان میں سرمایہ کاری میں دلچسپی لے رہے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker