تازہ ترینبلوچستان

کوئٹہ : فائرنگ سے پولیس آفیسر سمیت 3 پولیس اہلکار شہید

کوئٹہ: پولیس ٹیم پر حملہ 3 اہلکار شہید 1 زخمی
تفصیلات کے مطابق نیو سریاب تھانے کی پولیس موبائل پر نامعلوم افراد کا حملہ۔۔۔۔۔۔۔۔
نیو سریاب تھانہ کی حدود میں مستونگ روڈ شیخ زید ہسپتال کے نزدیک پولیس موبائل پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس آفیسر سمیت 3 پولیس اہلکار شہید ہوگئے جبکہ ایک اہلکار زخمی ہوگیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker