بلوچستانتازہ ترین

سابق چئیرمین براہوئی اکیڈمی پاکستان کوئٹہ ، براہوئی زبان و ادب کے روشن فکر محقق ، ادیب ، بے لوث خادم اور ممتاز قانون دان جناب ڈاکٹر ایم صلاح الدین مینگل ( مرحوم ) کی یاد میں دبستان بولان(ر) بلوچستان کے زیر اہتمام ایک تعزیتی ریفرنس کا انعقا

اسلام و علیکم!

سابق چئیرمین براہوئی اکیڈمی پاکستان کوئٹہ ، براہوئی زبان و ادب کے روشن فکر محقق ، ادیب ، بے لوث خادم اور ممتاز قانون دان جناب ڈاکٹر ایم صلاح الدین مینگل ( مرحوم ) کی یاد میں دبستان بولان(ر) بلوچستان کے زیر اہتمام ایک تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں آپ کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے ۔ 

بعد از تعزیتی ریفرنس بیعاد ڈاکٹر صلاح الدین مینگل  شعری نشست کا اہتمام بھی کیا گیا ہے ۔

تاریخ ۔19 اپریل بروز ہفتہ 

وقت ۔ شام 7 بجے (وقت کی پابندی ملحوظ خاطر رہے) 

مقام : دفتر اخلاص ٹیم نزد نچاری امام بارگاہ علمدار روڈ کوئٹہ 

نیاز مند!
پروفیسر صدف چنگیزی 
صدر
دبستان بولان (ر) پاکستان بلوچستان

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker