تازہ ترینپاکستان

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن

کراچی: پاکستان اسٹا ک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں اضافہ دیکھا گیا۔

کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1067 پوائنٹس کے اضافے سے ایک لاکھ 18 ہزار 383 پوائنٹس پر بند ہوا جبکہ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 1114 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔

آج بازار میں 67 کروڑ شیئرز کےسودے 36 ارب روپے میں طے ہوئے جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن148 ارب روپے بڑھ کر 14 ہزار 494 ارب روپے ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker