تازہ ترینپاکستان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان، ڈالر سستا ہو گیا۔

آج کاروبار کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس میں 2046 پوائنٹس کااضافہ دیکھنے میں آیا۔

100 انڈیکس ایک لاکھ 13 ہزار 337 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا، گزشتہ کاروباری دن اسٹاک ایکسچینج میں مندی رہی تھی۔

بدھ کو پی ایس ایکس 100 انڈیکس 3 ہزار 545 پوائنٹس کی کمی کے بعد ایک لاکھ 11 ہزار 362 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔

انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر سستا ہو گیا، ڈالر کی قدر میں 7 پیسے کی کمی ہوئی، ڈالر انٹر بینک میں 280 روپے90 پیسے میں ٹریڈ ہو رہا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker