تازہ ترینپاکستان

جلد میٹر ریڈر کا کردار ختم ہو جائے گا ؟ کیوں ؟

جلد میٹر ریڈر کا کردار ختم ہو جائے گا، اویس خان لغاری
وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا کہ ایک سے 2 ہفتے کے اندر میٹر ریڈر سے آپ کو آزاد کرنے جا رہے ہیں
ہر صارف اپنے فون سے میٹر کی تصویر بنا کر کر ایس ڈی او کو بھیج کر بل بنوا سکے گا
میٹر ریڈر کے شکنجے سے عوام کو باہر نکالیں گے، ہم میٹر ریڈر کا کردار مکمل طور پر ختم کرنے جا رہے ہیں
ہم نے 3 ہزار 600 ارب روپے سیٹھوں سےنکال کر بجلی کی قیمتیں کم کیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker