تازہ ترینبلوچستان

صوبائی صدر پی ٹی آئی بلوچستان کے صدر داؤد شاہ کاکڑ اور جنرل سیکریٹری جہانگیر خان رند کی گاڑی کو حادثہ

کوئٹہ: صوبائی صدر پی ٹی آئی بلوچستان کے صدر داؤد شاہ کاکڑ اور جنرل سیکریٹری جہانگیر خان رند کی گاڑی کو حادثہ، دونوں کے زخمی ہونے کی اطلاع
ذرائع کے مطابق دونوں زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کیلئے خانوزئی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker