تازہ ترینپاکستان

پاک بھارت کشیدگی: ممکنہ خطرات کے پیش نظر وادی نیلم میں بلیک آؤٹ رہا

اٹھ مقام: آزاد کشمیر کی وادی نیلم میں ممکنہ بھارتی خطرات کے پیش نظرکل رات بلیک آؤٹ رہا۔

جیو نیوز کے مطابق پاک بھارت سے کشیدگی کے باعث آزاد کشمیر کی وادی نیلم میں ممکنہ خطرات کے پیش نظرکل رات بلیک آؤٹ رہا۔

حکام کے مطابق جاگراں اور سرگن پاور ہاؤسز سمیت نوسیری گرڈ اسٹیشن سے بجلی کی سپلائی بند کی گئی۔

اس حوالے سے محکمہ برقیات کا کہنا ہے کہ سرحدی کشیدگی کےپیش نظر احتیاطاً بلیک آؤٹ کیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker