تازہ ترینبلوچستان

کوئٹہ: دوسری شادی کرنے پر پہلی بیوی نے شوہر کو قتل کردیا

کوئٹہ: دوسری شادی کرنے پر پہلی بیوی نے شوہر کو قتل کردیا
کوئٹہ: دوسری شادی کیوں کی، طیش میں آئی پہلی بیوی نے شوہر کو گولی مار کر قتل کردیا۔
کوئٹہ: پولیس ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے علاقے اسپنی روڈ خلجی کالونی کے رہائشی نعمت اللہ نے دس روز قبل دوسری شادی رچائی تھی۔
کوئٹہ: پولیس نے آلہ قتل سمیت ملزمہ بخت بی بی کو گرفتار کرکے ویمن پولیس اسٹیشن منتقل کردیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker