تازہ ترینبلوچستان

پشین : دہشتگرد حملے میں فائرنگ سے سب انسپکٹر زین الدین ترین شہید

پشین کے علاقے بٹے زئی کے قریب دہشت گردوں کی فائرنگ سے سب انسپکٹر زین الدین ترین شہید ہوگئے
شہید زین الدین ترین چمن میں تعینات تھے اور تین روز قبل چھٹی پر گھر آئے تھے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker