تازہ ترینبلوچستان

کوئٹہ : دو موٹرسائیکل سوار آپس میں لڑ پڑے، فائرنگ کے تبادلے میں 2 افرادجاں بحق

کوئٹہ: بڑھتی ہوئی خطرناک عدم برداشت ، سریاب روڈ پر 2 موٹرسائیکل سوار افراد آپس میں لڑ پڑے، فائرنگ کے تبادلہ میں 2 افراد قتل
کوئٹہ: سریاب روڈ چکی شاہوانی کے قریب 2 موٹرسائیکلیں آپس میں ٹکرا گئیں جسکے بعد دونوں موٹرسائیکل سوار افراد نے آپس میں لڑنا شروع کردیا اور ایک دوسرے پر پسٹل تان لی دونوں افراد نے ہجوم کے منع کرنے اور معاملے کو رفع دفع کرنے کے بجائے ایک دوسرے پر پسٹل سے فائر کردیئے۔
فائرنگ کے نتیجہ میں دونوں افراد ایک دوسرے کی فائرنگ سے قتل ہوگئے,مقتولین کی شناخت عبدالرزاق اور مہراللہ کے ناموں سے ہوئی پولیس نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات شروع کردی اور دونوں افراد کی لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker