
چاغی: دالبندین پولیس کی خفیہ اطلاع پر مکان پر چھاپہ
چاغی: چھاپے کے دوران فائرنگ کا تبادلہ، ایک پولیس اہلکار جاں بحق، ڈی ایس پی سمیت ایک سپاہی زخمی
چاغی: پولیس کی جوابی فائرنگ سے ایک حملہ آور جاں بحق، ایک زخمی، ایس پی چاغی
چاغی: زخمیوں کو دالبندین کے پرنس فہد ہسپتال منتقل کردیا گیا،
چاغی: ڈی ایس پی اور دیگر زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد کوئٹہ ریفر کردیا گیا، ایس پی چاغی


