
قلعہ سیف اللہ سپن غر جنگلات آگ 2 کلومیٹر تک پھیل گئی
ڈپٹی کمشنر نے بلوچستان حکومت سے فضائی مدد کی درخواست کردی
پی ڈی ایم اے اور ضلعی انتظامیہ کی ٹیمیں آگ بجانے میں مصروف
آگ مسلسل پھیل رہا ہے اور اونچائی پر ہونے کیوجہ سے ٹیموں کو مشکلات کا سامنا ہے ‘ ڈی سی کا مراسلہ


