تازہ ترین

ڈیرہ مراد جمالی : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قبائلی رہنماء ٹکری مشتاق احمد نیچاری بھائی سمیت جاں بحق

ڈیرہ مراد جمالی نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قبائلی رہنماء ٹکری مشتاق احمد نیچاری بھائی سمیت شہید

ٹکری مشتاق ولد ٹکری شُکرخان اور امتیازعلی ولد ٹکری شُکرخان اقوام نیچاری کو جمعہ خان لاڑو مانجھوٹی منگولی پولیس اسٹیشن ڈیرہ مراد جمالی ایریا میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker