تازہ ترینبلوچستان

کوئٹہ : جوائنٹ روڈ پر ٹریکٹر کی ٹکر سے بچہ جاں بحق

کوئٹہ ،جوائنٹ روڈ میر ہوٹل کے قریب ٹریکٹر کی زد میں اکر ایک بچہ جاں بحق جس کا نام منصف ولد ندیم عمر 11 سال ہے۔
اس سے پہلے گزشتہ روز کوئٹہ کے علاقے چالو باوڑی میں ایک ٹینکر نے 9 سالہ یتیم بچے کو زندگی بھر کیلئے معذور کردیا ہے ، مذکورہ بچہ اس وقت بھی سی ایم ایچ ہسپتال میں لاعلاج پڑا ہے۔
حکومت اور انتظامیہ نام کی کوئی چیز ہوتی تو ایکشن لیتی ، لیکن یہاں نہ حکومت ہے نہ ہی انتظامیہ ، صرف جنگل کا قانون ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker