تازہ ترینبلوچستان

بلوچستان: میڈیکل اسٹور ڈپو کی 5 سالہ آڈٹ رپورٹ میں 5 ارب کی بے ضابطگیاں

کوئٹہ: محکمہ صحت بلوچستان کے میڈیکل اسٹور ڈپو کی 5 سالہ آڈٹ رپوٹ میں 5 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیاں سامنے آگئیں ۔

آڈٹ رپورٹ 2017-2022کے دورانیہ پر مشتمل ہے جس کے مطابق بلوچستان میں ایک ارب 77کروڑ کی ادویات تقسیم ہی نہیں ہوئیں اور 31کروڑ سے زائد کے گورنمنٹ ٹیکسز وصول ہی نہیں کیے گئے جب کہ 19 کروڑ روپے کا ریکارڈ آڈٹ ٹیم کو مہیا ہی نہیں کیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق ٹینڈر اور ریکارڈ مرتب کیے بغیر 25کروڑ روپے کی ادائیگی کی گئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker