تازہ ترینبلوچستان

کوئٹہ: خواتین کو فون کرکے ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار ، پولیس ذرائع

کوئٹہ: خواتین کو فون کرکے ہراساں کرنے والا شہری گرفتار ، پولیس ذرائع
کوئٹہ: ڈی آئی جی کوئٹہ اعتزاز گورایا کو شکایت ملی تھی کہ ایک شخص متعدد لڑکیوں کو فون کرکے بلیک میل کررہا ہے جس پر کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے، پولیس ذرائع
کوئٹہ: ملزم کے موبائل فون سے مختلف ویڈیوز برآمد کی گئی ہے، پولیس ذرائع

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker