تازہ ترینبلوچستان

کوئٹہ : شدید گرمی میں اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ عوام کیلئے عذاب بن گئی

کوئٹہ/بجلی لوڈشیڈنگ
کوئٹہ:شدید گرمی میں اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ عوام کیلئے عذاب بن گئی
کوئٹہ:کاروباری علاقوں میں 6 سے 8 جبکہ شہری علاقوں میں 12 سے 14 گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے
کوئٹہ:اندرون بلوچستان 16 سے 18 گھنٹوں تک کی لوڈشیڈنگ جاری
کوئٹہ:عوام کا حکومت سے گرمیوں کے دوران بجلی لوڈشیڈنگ کم کرنے کا مطالبہ
کوئٹہ:شدید گرمیوں میں بھی بجلی فراہم نہیں کی جارہی،شہری

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker