تازہ ترینپاکستان

گجرات سے تعلق رکھنے والے 4 لاپتہ سیاحوں کا ایک ہفتے بعد سکردو سے سراغ مل گیا، حادثے میں چاروں سیاحوں کی ہلاکت کی تصدیق

گجرات سے تعلق رکھنے والے 4 لاپتہ سیاحوں کا ایک ہفتے بعد سکردو سے سراغ ملا گیا، حادثہ میں چاروں سیاحوں کی ہلاکت کی تصدیق
گلگت بلتستان میں گجرات سے تعلق رکھنے والے چار لاپتہ سیاحوں کا ایک ہفتے بعد سراغ مل گیا ۔ گلگت سکردو روڈ پر گنجی پڑی کے قریب سیاحوں کی گاڑی حادثے کا شکار ہوئی ہے ،مقامی پولیس کے مطابق چاروں سیاحوں کی لاشوں کو دیکھا جاسکتا ہے،گاڑی تک پہنچنے کی کوشش کی جارہی ہے
حادثے والی جگہ اور گاڑی کی ویڈیو سچ کوئٹہ نیوز کے واٹس ایپ چینل پر ابھی پوسٹ کردی گئی ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker