تازہ ترینپاکستان

سونا مزید مہنگا، فی تولہ قیمت ہزاروں روپے بڑھ گئی

سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 3100 روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 54 ہزار 100 روپے ہوگئی۔

10 گرام سونے کا بھاؤ 2658 روپے اضافے سے3 لاکھ 3 ہزار 583 روپے ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کی قیمت 31 ڈالرز اضافے سے 3357 ڈالر فی اونس ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker