تازہ ترینانٹرنیشنل

اسرائیل نے ایک بار پھر یمن کے صنعا انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حملہ کردیا

اسرائیل نے ایک بار پھر یمن کے صنعا انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حملہ کردیا۔

حوثی حکام کےمطابق صنعا ایئرپورٹ پرچارمیزائل داغے گئے،حملے میں ایک مسافر طیارہ تباہ ہوگیا،ایئرپورٹ کے رن وے کو بھی شدید نتقصان پہنچا۔۔

اس سے پہلےچھ مئی کو بھی اسرائیل نے بمباری کرکے صنعا ایئرپورٹ کو تباہ کیا تھا جسے دوبارہ فعال کرنے میں ایک ہفتے سے زیادہ عرصہ لگا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker