تازہ ترینبلوچستان

چاغی بارڈر پر بہرام چاہ میں پاکستان اور افغان فورسز میں شدید جھڑپیں

‏‎پاکستان اور ‎افغان فورسز کے درمیان ‎بلوچستان ہرامچہ ‎چاغی بارڈر پر بہرام چاہ میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔
دونوں جانب سے بھاری اسلحہ استعمال کیا گیا ہے۔ جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔
تنازعہ شاید متنازعہ پوسٹ کی تعمیر پر ہوا ہے۔ تاہم ابھی تک دونوں ملکوں کے حکام کی جانب سے کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker