تازہ ترینبلوچستان

کوئٹہ : شوہرکی فائرنگ سے بیوی قتل بروقت کاروائی سے ملزم گرفتار

کوئٹہ: شوہرکی فائرنگ سے بیوی قتل بروقت کاروائی سے ملزم گرفتار
کوئٹہ تھانہ نیوسریاب کے حدود کلی اللہ آباد میں شوہرنے فائرنگ کرکے اپنی بیوی کو قتل کردیا۔
ایس ایچ او نیوسریاب شبیراحمد باجوہ نے پولیس عملہ کے ساتھ بروقت کاروائی کرتے ہوئے ملزم غلام رسول خاصخیلی کو اسلحہ سمیت گرفتارکرلیا مزید تفتیش نیوسریاب پولیس کررہا ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker