تازہ ترین

کوئٹہ : گاڑی سے ایک شخص کو اتار کر فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا

کوئٹہ سریاب کسٹم کے قریب نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے مسافر ویگن سے ایک شخص کو اُتار کر فائرنگ کرکے قتل کردیا
کوئٹہ: مستونگ لکپاس ٹنل روڈ کے قریب سریاب کسٹم جتك اسٹاپ کے مقام پر موٹر سائیکل سوار مسلح افراد نے ایک مسافر ویگن کو روکا اور اُس سے ایک شخص کو اتر کر فائرنگ کرکے قتل کردیا اور موٹرسائیکل پر فرار ہوگئے۔
جاں بحق شخص کی شناخت عنایت اللہ ولد قادر بخش سکنہ گوکُرت بولان کے نام سے ہوئی,قتل کی وجہ تاحال معلوم نہ ہوسکی مگر پولیس کے مطابق قتل پرانی دشمنی کا شاخسانہ معلوم ہوتا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker