بلوچستانتازہ ترین

منگچر : 3 افراد کی لاشیں برآمد، چہروں پر تیزاب پھینکا گیا

قلات منگچر کے علاقے کوہک بدرنگ ایریا سے تین افراد کی نعشیں برآمد مقتولین کو قتل کے بعد ان کے چہروں پر تیزاب ڈال دیئے گئے ہیں لیویز ذرائع کے مطابق منگچر کے علاقے کوہک بدرنگ ایریا سے تین افراد کی نعشیں برآمد جنہیں لیویز نے شناخت کے لیے ہسپتال منتقل کردیا جن میں سے ایک کی شناخت عبدالسلام ولد عبدالحکیم قوم محمدشہی سکنہ مندے حاجی منگچر اور دوسرے کا صفی اللہ ولد عبدالوہاب سکنہ کوہک حال کھڈکوچہ ہوا ہے تاہم تیسرے کی شناخت نہیں ہو سکی ہے لیویز نے ضروری کارروائی کے بعد شناخت کی نعشوں کو ورثاء کے حوالے کردیا ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker