بلوچستانتازہ ترین

سبی کے علاقہ بختیار آباد کے قریب تیز رفتاری کی وجہ سے مسافر وین الٹ گئی ، 6 مسافر جانبحق

سبی کے علاقہ بختیار آباد کے قریب نیشنل ہائی وے N65 پر تیز رفتاری کی وجہ سے مسافر وین الٹ گئی۔
وین الٹنے کے باعث 6 مسافر جانبحق اور 15 سے زائد زخمی ہوگئے۔
جانبحق اور زخمی ہونے والوں میں خواتین بھی شامل ہیں ۔
ریسکیو 1122 کے عملے نے فوری طورپر موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ایمرجنسی سینٹر بختیار آباد منتقل کردیا۔
حادثے کی وجہ اوور لوڈنگ اور تیز رفتاری بتائی جاتی ھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker