
میر بشیر احمد رئیسانی چیئرمین امن کمیشن بین المذاھب کو کارکردگی کی بنیاد پر ایوارڈ سے نوازا گیا
کوئٹہ/ بین المذاھب امن کمیٹی کی جانب سے میر بشیر احمد رئیسانی کو کارکردگی کی بنیاد پر ایوارڈ سے نوازا گیا جو انتہائی خوش آئند بات ہے
میر بشیر احمد رئیسانی نے قومی امن بین المذاھب ہم آہنگی کی بنیاد پر دن رات محنت کر کے ایوارڈ اپنے نام کر دیا جو میر بشیر احمد رئیسانی کی کارکردگی کو مدنظر رکھتے ہوئے انہیں قومی امن بین الاقوامی کمیشن کے لیے ایوارڈ سے نوازا گیا ہے جو باعث خوشی اور خوش آئند اقدام ہے میر بشیر احمد رئیسانی چیئرمین امن کمیشن بین المذاھب کو کارکردگی کی بنیاد پر ایوارڈ سے نوازا گیا
کوئٹہ/ بین المذاھب امن کمیٹی کی جانب سے میر بشیر احمد رئیسانی کو کارکردگی کی بنیاد پر ایوارڈ سے نوازا گیا جو انتہائی خوش آئند بات ہے
میر بشیر احمد رئیسانی نے قومی امن بین المذاھب ہم آہنگی کی بنیاد پر دن رات محنت کر کے ایوارڈ اپنے نام کر دیا جو میر بشیر احمد رئیسانی کی کارکردگی کو مدنظر رکھتے ہوئے انہیں قومی امن بین الاقوامی کمیشن کے لیے ایوارڈ سے نوازا گیا ہے جو باعث خوشی اور خوش آئند اقدام ہے



