سورینج کی مقامی کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے کے باعث 2 کانکن جاں بحق ہوگئے۔
کان انتظامیہ کے مطابق کانکنوں کی لاشیں ضروری کارروائی کے لئے ہسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔
انتظامیہ کا کہنا ہے کہ واقعے سے متعلق تحقیقات جاری ہیں۔

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur.