تازہ ترین

جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب سپریم کورٹ کے مستقل جج تعینات

وزارت قانون نے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کو سپریم کورٹ کا مستقل جج تعینات کردیا۔

وزارت قانون نے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، وہ اس سے قبل ایکٹنگ جج کے طور پر فرائض انجام دے رہے تھے۔

علاوہ ازیں صدر مملکت آصف علی زرداری نے جسٹس ظفر احمد راجپوت کی چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ تقرری کی منظوری دے دی گئی ہے۔

جسٹس ظفر احمد راجپوت سندھ ہائیکورٹ کے قائمقام چیف جسٹس ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker