انٹرنیشنل

فلپائن میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.5 ریکارڈ

فلپائن کے جزائرکے مشرق میں 6.5 کی شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلے کا مرکز 10.0 کلومیٹر کی گہرائی کے ساتھ، ابتدائی طور پر 7.97 ڈگری شمالی عرض البلد اور 129.83 ڈگری مشرقی طول بلد پر ریکارڈ کیا گیا تھا۔

زلزلے کے شدید جھٹکوں سے تاحال کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی حکام کئی دیگر دیہاتوں میں نقصان کی تحقیقات کر رہے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker