انٹرنیشنل

غزہ میں فلسطینی مجاہدین کے حملے میں 7 اسرائیلی فوجی ہلاک

غزہ میں فلسطینی مجاہدین کے حملے میں 7 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے۔

خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی فوجی کو اس وقت بھاری جانی نقصان کا سامنا پڑا، جب غزہ میں فلسطینی مجاہدین کے حملے میں 7 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق مجاہدین نے اسرائیلی بکتربند گاڑی کو بارود سے اڑا دیا، ہلاک ہونے والوں میں ایک لیفٹیننٹ بھی شامل ہے۔

ترجمان القسام بریگیڈ کے مطابق اسرائیلی فوج پر خان یونس میں حملہ کیا گیا، حملے میں 13اسرائیلی فوجی زخمی بھی ہوئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker