انٹرنیشنل

ٹرمپ کاکینیڈا کےساتھ تجارتی بات چیت فوری طور پر ختم کرنے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا کےساتھ تجارتی بات چیت فوری طور پر ختم کرنے کا اعلان کیا ہے ۔

ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ کینیڈاامریکی ٹیکنالوجی کمپنیوں پرڈیجیٹل سروسزٹیکس نافذ کررہاہے،ڈیجیٹل سروسزٹیکس ہمارےملک پربراہِ راست اور واضح حملہ ہے۔

کینیڈاہمارےکسانوں پردودھ سےتیارکردہ مصنوعات پر400 فیصد تک ٹیرف لگاتاآرہاہے،اس ناقابل قبول ٹیکس کی بنیاد پرفوری طورپرکینیڈا کیساتھ  تجارتی بات چیت ختم کررہےہیں۔

7دن میں کینیڈا کواطلاع دیں گےکہ انہیں امریکا کیساتھ کاروبارکرنےکیلئےکتنا ٹیرف دینا ہوگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker