انٹرنیشنل

امریکی ریاست ٹیکساس میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 78 ہو گئی

امریکی ریاست ٹیکساس میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 78 ہو گئی 

امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کیرکاونٹی میں 28 بچوں سمیت 68 ہلاکتیں ہوئیں،جہاں 10 لڑکیاں تاحال لاپتہ ہیں،ٹیکساس کے گورنر گریگ ایبٹ نے دیگر کاؤنٹیز میں کم از کم مزید 10 اموات کی تصدیق کی۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے،لاپتہ افراد کی تلاش کےلیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔آئندہ 24 سے 48 گھنٹوں میں مزید طوفان  کا امکان ہے۔

امریکی صدر  نے سیلاب سے متاثرہ ریاست ٹیکساس کی کیر کاؤنٹی کو آفت زدہ قرار دے دیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker