انٹرنیشنل

بھارت: گجرات میں پل کا حصہ گرنے سے گاڑیاں دریا میں جاگریں، 10 افراد ہلاک

بھارتی ریاست گجرات میں گمبھیرا پل کا ایک حصہ گرنے سے 10 افرادہلاک ہوگئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق گجرات میں گرنے والے پل پر موجود متعدد گاڑیاں دریا میں جاگریں۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا جارہا ہے کہ گجرات میں پل گرنےکےمقام پر ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker