انٹرنیشنل
ہم بین الاقوامی عدالت کو نہیں مانتے نہیں جانتے,افغان طالبان

افغان طالبان نے بین الاقوامی فوجداری عدالت کے وارنٹ گرفتاری کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ”ہم بین الاقوامی عدالت کو نہیں مانتے نہیں جانتے۔“
افغان حکومت کے عہدیدار کا کہنا ہے کہ ہم صرف ایک اللہ کو مانتے جانتے اور اسی کے نظام کے تابع ہیں
واضح رہے کہ بین الاقوامی فوجداری عدالت (ICC) نے افغانستان کی قیادت کرنے والے ملا ہبت اللہ اخونزادہ اور چیف جسٹس عبدالحقیم حقانی کے خلاف گرفتاری کے وارنٹ جاری کیے تھے



