انٹرنیشنل

دہشتگردی کا خطرہ، اسرائیل نے متحدہ عرب امارات سے سفارتی عملہ واپس بلالیا

اسرائیل نے دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر متحدہ عرب امارات سے اپنا سفارتی عملہ واپس بلا لیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیل متحدہ عرب امارات سے اپنے زیادہ تر سفارتی عملے کو واپس بلا رہا ہے۔

رپورٹ کے مطابق یہ احکامات اسرائیلی نیشنل سکیورٹی کونسل کی جانب سے خلیجی ملک میں مقیم اسرائیلیوں کے لیے سفری انتباہ کو مزید سخت کرنے کی ہدایات کے بعد جاری کیے گئے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker