انٹرنیشنل
آسٹریلیا نے ایرانی سفیر کو ملک بدر کر دیا

آسٹریلیا نے ایرانی سفیر کو یہودی مخالف حملے کے الزام کے باعث ملک بدر کر دیا
آسٹریلیا میں ہونے والے دو یہودی مخالف حملوں میں ایران ملوث ہے، آسٹریلیا کا الزام
تہران میں اپنے سفارت خانے کی کارروائیاں معطل کر دی ہیں، آسٹریلین وزیراعظم
ایران کے پاسداران انقلاب کو دہشتگرد تنظیم کے طور پر نامزد کرنے کے لیے قانون سازی کی جائے گی، آسٹریلین وزیراعظم
ایرانی سفیر اور 3 دیگر اہلکاروں کو ملک چھوڑنے کے لیے7 دن کی ڈیڈ لائن دے دی گئی



