انٹرنیشنل

ورلڈ چیمپئن برطانوی باکسر رکی ہیٹن انتقال کرگئے

لندن: سابق ورلڈ  چیمپئن  برطانوی  باکسر  رکی  ہیٹن انتقال کرگئے۔

برطانوی میڈیا کے مطابق  46 سالہ رکی ہیٹن مانچسٹر میں اپنے گھر میں مردہ پائےگئے،  پولیس نے رکی ہیٹن کی موت کو  مشکوک قرار نہیں دیا ہے۔

سابق ورلڈ چیمپئن برطانوی باکسر  رکی ہیٹن نے 2012 میں انٹرنیشنل مقابلوں سے  ریٹائرمنٹ لے لی تھی۔ انہوں نے اپنےکریئر میں 48 مقابلوں میں سے 45 میں کامیابی حاصل کی۔

رکی ہیٹن  نے رواں سال دبئی میں شیڈول ایک ایونٹ میں واپسی کا اعلان بھی کیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker