انٹرنیشنل

افغانستان: طالبان حکومت نے جامعات میں 680 کتابوں پر پابندی عائد کردی

افغانستان میں طالبان حکومت نے جامعات میں 680 کتابوں پر پابندی عائد کردی۔

 طالبان حکومت نے ایک نئی پابندی کے تحت یونیورسٹیوں میں سیکڑوں کتابوں پر پابندی لگادی ہے جن میں خواتین کی لکھی گئی تقریباً 140 کتابیں بھی شامل ہیں۔

 

ان کتابوں میں ’سیفٹی ان دی کیمیکل لیبارٹری‘ جیسی کتابیں بھی ہیں۔

اس حوالے سے طالبان حکام کا کہنا ہے کہ یہ کتابیں شرعی اصولوں اور ان کی پالیسیوں سے مطابقت نہیں رکھتیں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل طالبان حکومت مختلف علاقوں میں فائبر آپٹک انٹرنیٹ پربھی  پابندی لگا چکی ہے  جب کہ خواتین کے بیوٹی پارلر پر بھی پابندی عائد کی چاچکی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker