انٹرنیشنل

امریکہ : باپ نے 5 بچوں سمیت 9 افراد قتل کر دیئے

جنوبی امریکی ملک سرینام میں باپ نے چاقو سے حملہ کرکے 5 بچوں سمیت 9 افراد کو ہلاک کر دیا جبکہ 2 زخمی بھی ہوئے۔

غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق بیوی سے جھگڑے کے بعد طیش میں آکر خاوند نے بچوں پر حملہ کر دیا، ہلاک افراد میں بچوں کے ساتھ پڑوسی بھی شامل ہیں، ملزم نے پولیس اہلکاروں پر بھی حملے کی کوشش کی۔پولیس نے ٹانگ میں گولی مارکر ملزم کو زخمی کر دیا اور حراست میں لے کر ہسپتال منتقل کر دیا، واقعے کی مزید تحقیقات کی جاری ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker