مقامی خبریں

کوئٹہ، اسپنی روڈ سے ملحقہ ایوب اسٹیڈیم روڈ پر صفائی کی نا گفتہ بہ صورتحال

کوئٹہ:اسپنی روڈ سے ملحقہ ایوب اسٹیڈیم روڈ پر جا بجا کوڑا کرکٹ کے ڈھیر لگے ہوئے ہیں ۔ ہر طرف تعفن پھیلا ہوا ہے ۔ اہل علاقہ نے بتایا کہ قربانی کے جانوروں کی آلائشیں نہیں اٹھائی جا سکی ہیں جا بجا کوڑا کرکٹ کے ڈھیر لگے ہوئے ہیں بارہا متعلقہ حکام کو آگاہ کیا گیا لیکن کوئی شنوائی نہیں ہو رہی ۔ انہوں نے ایڈ منسٹریٹر حمزہ شفقات سے اپیل کی کہ صفائی کی نا گفتہ بہ صورتحال کا نوٹس لیتے ہوئے گندگی اٹھانے کے احکامات جاری کئے جائیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker