مقامی خبریں

بلوچستان بھر میں آج عدالتی کارروائی سے بائیکاٹ کیا جائے گا، بلوچستان بار کونسل

کوئٹہ: بلوچستان بھر میں آج عدالتی کارروائی سے بائیکاٹ کیا جائے گا، بلوچستان بار کونسل

بائیکاٹ کا اعلان بلوچستان بار کونسل کی جانب سے کیا گیا ہے، اعلامیہ

بائیکاٹ بلوچستان گرینڈ الائنس کے ریلی پر پولیس کی لاٹھی چارج، شیلنگ اور مرد خواتین ملازمین کو زخمی کرنے کے خلاف ہے، بار کونسل

گرینڈ الائنس کے گرفتار مرکزی قائدین اور ملازمین سے اظہار یکجہتی کیلئے بلوچستان بھر میں عدالتی کارروائی سے بائیکاٹ، بار کونسل

حکومت تمام گرفتار ملازمین کو فوری رہا کر کے ان کے تمام جائز مطالبات کو تسلیم کرے، بلوچستان بار کونسل کا مطالبہ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker