پاکستان

دنیا کے 25 بہترین سیاحتی مقامات کی فہرست جاری، پاکستان بھی شامل

امریکی میڈیا نے 2025 میں دنیا کے 25 بہترین سیاحتی مقامات کی فہرست جاری کردی۔

سی این این کی فہرست میں گلگت بلتستان بھی بہترین سیاحتی مقامات میں شامل ہے،رپورٹ کے مطابق گلگلت بلتستان میں ہمالیہ کے پہاڑوں کی سیر سنٹرل پارک میں گھومنے جیسی ہے، گلگت بلتستان کے پہاڑوں کو دیکھ کر لیمن کیک کا گمان ہوتا ہے۔

رپورٹ کے مطابق کئی عالمی ٹریول کمپنیاں گلگت بلتستان کی سیر کرواتی ہیں، عالمی سیاحتی کمپنیاں گلگت بلتستان کو لٹل تبت کا نام دیتی ہیں، دنیا کی 14 بلند ترین چوٹیوں میں سے 5 گلگت بلتستان میں واقع ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker