پاکستان

سکھر: مشکوک کار کے تعاقب میں پولیس موبائل کو حادثہ، 2 اہلکار جاں بحق

سکھر میں مشکوک کار کا تعاقب کرنے والی پولیس موبائل درخت سے ٹکرا گئی۔

جیو نیوز کے مطابق سکھر میں مشکوک کار کا تعاقب کرنے والی پولیس موبائل درخت سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 2 اہلکار جاں بحق ہوگئے۔

پولیس حکام کے مطابق حادثے میں ایک راہ گیر بھی جاں بحق ہوا جبکہ 3 پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئے۔

پولیس حکام کا بتانا ہے کہ حادثے میں زخمی ہونے والے اہلکاروں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker