پاکستان

کراچی: انسانی اسمگلنگ کا شبہ، ایک دن میں 30 افراد کو آف لوڈ کردیا گیا

کراچی ائیرپورٹ پر انسانی اسمگلنگ کے شبے میں 30 افراد کو آف لوڈ کردیا گیا ہے۔

انسانی اسمگلنگ کے شبے میں کراچی ائیرپورٹ سےایک دن میں 30 افراد کو آف لوڈ کردیا گیا ہے۔

حکام کا بتانا ہے کہ آف لوڈ کیے گئے بیشتر افراد انسانی اسمگلنگ کا نشانہ بننے جارہے تھے جبکہ متعدد مسافروں کو دستاویزات کی شک کی بنا پر گھروں کو جانے کی اجازت دیدی گئی۔

امیگریشن حکام کے مطابق زیرحراست افرادکو انسداد انسانی اسمگلنگ سرکل منتقل کر دیاگیا ہے اور گرفتار افراد سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker