پاکستان

غیر قانونی اسلحہ اور شراب برآمدگی کیس، عدالت کا گنڈاپور کو گرفتار کر کے پیش کرنیکا حکم

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کرنے کا حکم جاری کر دیا۔

علی امین گنڈا پور کے خلاف غیر قانونی اسلحہ اور شراب برآمدگی سے متعلق کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن نے کی۔

عدالت نے عدم پیشی پر پولیس کو علی امین گنڈاپور کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم جاری کر دیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker