پاکستانتازہ ترین

وفاقی وزیر برائے ہوابازی خواجہ آصف نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پرایک پُروقار تقریب میں یورپی یونین اور پیرس کے لیے معطل پروازوں کی بحالی اعلان کردیا

پاکستان کے لیے خوشی اور وقار کا دن جب اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر وفاقی وزیر برائے ہوابازی خواجہ آصف نے قومی ایئرلائن پی آئی اے کی یورپی یونین اور پیرس کے لیے معطل پروازوں کی بحالی کا اعلان کیا۔ یہ پیش رفت پاکستان کے عالمی سطح پر تعلقات کو بہتر بنانے اور ہوا بازی کے شعبے میں اپنی پہچان کو مضبوط کرنے کی جانب ایک مثبت قدم ہے۔ آج یقیناً پی آئی اے کے نئے دور کا آغاز ہوا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker